• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج  نے20 سال بعد رہا ہونےوالے قیدی کو اگلے دن دوبارہ گرفتار کرلیا

بدھ 31-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج  نے20 سال بعد رہا ہونےوالے قیدی کو اگلے دن دوبارہ گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی فوج نے آزادی پانے والے فلسطینی کے گھر پر اس وقت دھاوا بولا اور دستی بموں سے املاک کو نقصان پہنچایا جب قیدی  کی آزادی کی خوشیاں منائی جارہی تھیں صہیونی فوج نے اہل خانہ سمیت   وہاں موجود افراد کو زدوکوب کر تے ہوئے بر بر کو دوبارہ گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی جیل سے بیس سال بعد رہائی پانے والے 45 سالہ بے گناہ فلسطینی مجد بربر کو قابض فوج نےاگلے ہی دن دوبارہ گرفتار کرلیا۔

اسرائیلی فورسز نے منگل کی شام کو رہا کیےگئے  قیدی مجد بربر جنہیں مارچ 2001 میں مقبوضہ بیت المقدس  کے راس العمود محلے میں ان کے  گھر پر حملہ کرنے کے بعدحراست میں لیا تھا  اور 20 سال صہیونی عقوبت خانوں میں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا، رہائی کے دوسرے روز ہی گرفتار کر لیا ہے۔

عینی شاہدین  کے مطابق قابض صہیونی فوج نے آزادی پانے والے فلسطینی  کے گھر پر اس وقت دھاوا بولا اور دستی بموں سے املاک کو نقصان پہنچایا جب ان کی آزادی کی خوشیاں منائی جارہی تھیں صہیونی فوج نے بربر کے اہل خانہ سمیت وہاں موجود افراد کو زدوکوب کر تے ہوئے انہیں گرفتار کر لیا۔

صہیونی فوج کے ہاتھوں بربر کی دوبارہ گرفتاری کو روکنے کی کوشش میں فوج کے تشدد کا نشانہ بننے والے کم سے کم 18 افراد  کو قریبی ہسپتال المقاصدمنتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags: المقاصد ہسپتالبیت المقدسراس العمودصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.