• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے جینن میں فلسطینی کو آزادی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا

جمعہ 25-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نے جینن میں فلسطینی کو آزادی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج کے خصوصی دستوں نے محمد كبها کو صہیونی آبادکاروں کی ایک بستی میں کارروائی کے الزام میں دوبارہ حراست میں لے لیا ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی فوج  نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے جنین کے مغرب میں واقع طورہ الغربیہ قصبے میں آزاد کیے گئے اسیر  36 سالہ  فلسطینی نوجوان محمد مروح كبها کو ان کےگھر پردھاوا بول کر بد ترین تشدد کرتے ہوئے گرفتار کرلیا جبکہ محمدكبها کے خاندان کو بھی دائرہ تفتیش کا حصہ بناتے ہوئے شدید تشدد  کا نشانہ بنایا گیا ۔

 صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی نوجوان پرکچھ عرصے قبل صہیونی آباد کاروں کی ایک بستی میںدہشت گردی کی کارروائی میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا تاہم آزاد کیے گئے فلسطینی نوجوان کو دوبارہ حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

واضح رہے کہ فلسطینی نوجوان محمدمروح كبها کو اس سے قبل بھی صہیونی فوج کی جانب سے بے بنیا د الزامات کی پاداش میں قابض حکام کی غیر قانونی انتظامی جیلوں میں نظر بندی کےدوران تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے ۔

Tags: جیننصہیونی فوجصہیونیئزمطورہ الغربیہ قصبہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.