• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صیہونی فوج نے قبلہ اول کے دروازے جبری طورپر بند کردیئے  

منگل 17-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صیہونی فوج نے قبلہ اول کے دروازے جبری طورپر بند کردیئے  
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صیہونی فوج نے کورونا وائرس کے پھیلاؤں  کی روک تھام کے  نام پر مسجد اقصیٰ کے بارہ دروازوں کو بند کردیا ہے ۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی حکام کی طرف سے  مقبوضہ فلسطین  اور قابض ریاست اسرائیل میں کورونا وائرس کے  متاثرین کی تعداد میں روزانہ ہونے والے اضافے کے نام پر مسجد اقصیٰ کے دروازوں کو بند کردیا ہے ، گزشتہ روز صیہونی فوج کی بھاری نفری نے مسجد اقصیٰ کا گھیراؤکیا اور صرف باب حطہ، باب السلسلہ اور باب المجلس  کے علاوہ دیگر تمام 12 دروازوں کو بند کردیا

واضح رہے کہ قابض صیہونی حکام نے مسجد اقصی ٰ کے باب مراکشی کو پہلے ہی یہودی آباد کاروں اور سیاحوں کے لیے مختص کیا ہوا ہے اور اس دروازے کو فلسطینی استعمال نہیں کرسکتے۔

Tags: باب رحمتصیہونی فوجقبلہ اوّلمراکشی دروازہمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.