• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی کاگھر مسمار کردیا

منگل 17-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی کاگھر مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے فلسطینی شہری کا تین منزلہ مکان غیرقانونی قرار دے کر مسمار کردیا، واقع کے خلاف فلسطینی عوامی میں شدید غم وغصے کی لہر۔

مقبوضہ  بیت المقدس کے شہر مثلث کے جنوب میں واقع کفر قاسم میں قابض صیہونی  فوج نے  فلسطینی شہری بسام طبلیہ   کےتین منزلہ مکان کو غیر قانی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا۔

واضح رہے کہ فلسطینی شہریوں کے مکانات اور دیگر املاک کی مسماری قابض ریاست کی پالیسی بن چکی ہے,  آئے روز غرب اردن، بیت المقدس اور شمالی فلسطین کے علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کیا جاتا ہے۔

Tags: صیہونی ریاستفلسطینی کا گھر مسمارکفر قاسممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.