• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صہیونی عدالت نے 2 فلسطینی قیدیوں کی نظر بندی میں توسیع

جمعہ 08-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صہیونی عدالت نے 2 فلسطینی قیدیوں کی نظر بندی میں توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جیل انتظامیہ نے بے بنیاد الزامات لگا کر فلسطینی قیدیوں کی نظربندی میں 6 ماہ کی مزید توسیع کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی عدالت کی جانب سے شمال مغرب میں واقع بیت عنان کے رہائشی 2 فلسطینی بھائی معز المطری اور محمد المطری کی غیر قانونی  انتظامی نظربندی میں مزید 6 ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔

 موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی جیل میں قید فلسطینی بھائیوں کو قابض فوج نے پر تشدد کارروائی کے نتیجے میں ان کے گھر  سے حراست میں لیتے ہوئے مسلسل نظربندکر رکھا ہےجس کے باعث معز المطری اور محمد المطری کے  خاندان کو اب تک ان سے ملاقات  کا موقع فراہم نہیں کیا گیا ہے۔

Tags: بیت عنانصہیونیئزمقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.