• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں مساجد اور گرجا گھر شرپسندی سے محفوظ نہیں، پیٹریاچریٹ

ہفتہ 06-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قابض ریاست میں مساجد اور گرجا گھر شرپسندی سے محفوظ نہیں، پیٹریاچریٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بیت المقدس میں گرجا گھروں اور مساجد پر اسرائیلی انتہا پسندوں کے حملوں میں اضافے کے ساتھ سرکاری سطح پر ان سے نمٹنے میں سرکاری حکام کی ناکامی صاف دکھائی دیتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں یونانی آرتھوڈوکس پیٹریاچریٹ کی جانب سےبیت المقدس میں رومانیہ کے آرتھوڈوکس چرچ پر انتہا پسند اسرائیلی آبادکاروں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ گرجا گھروں اور مساجد پر اسرائیلی انتہا پسندوں کے حملوں میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ حکام کی جانب سے کوئی شنوائی نہیں ہےجس سے حکومت کی ریاست پرکنٹرول میں ناکامی صاف دکھائی دیتی ہے۔

بیان میں مساجد اور دیگر عبادت گاہوں پرحملوں کو مذہبی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیاگیا ہےکہ وہ انتہا پسند اسرائیلی گروہوں کی طرف سے عیسائی اور مسلمان نمازیوںکو ڈرانے دھمکانے، علماء پر حملوں جیسی دہشت گردی کو بند کرانے میں اسرائیلی حکام پر دباؤ ڈالےاور بیت المقدس شہر کے تاریخی تشخص کوتبدیل کرنے کی کوششوں کو روکے۔

انہوں نےمزید کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے یونانی آرتھوڈوکس پیٹریارچریٹ اور دریائے اردن کے کنارے واقع تمام مقدس سرزمین میں آرتھوڈوکس چرچ کے ممبران، رومن آرتھوڈوکس سرپرست کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔

Tags: پیٹریاچریٹصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدسیونانی آرتھوڈوکس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.