• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں صہیونی دہشت گردوں کا فلسطینی نوجوان پر تشدد

پیر 25-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں صہیونی دہشت گردوں کا فلسطینی نوجوان پر تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فوج کی موجودگی میں دہشت گردوں نےشناخت کیااور تشددکے بعد فلسطینی کو اغوا کرلیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں بیت المقدس کے علاقے سلوان کے رہائشی نوجوان فلسطینی صابر ابو نعب کوصہیونی دہشت گردوں کی جانب سے راہ میں روک کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اغوا کر لیا گیا۔

واضح رہے کہ موقع پرموجود صہیونی پولیس کی جانب سے اغوا ہونے والے صابر ابو نعب کی مدد نہیں کی گئی نہ ہی دہشت گردوں کی کارروائی کو روکا گیا جس کے بعد یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ اغوا کاروں کوصہیونی پولیس کی مکمل سر پرستی حاصل تھی۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق اغوا ہونے والے فلسطینی نوجوان صابر ابو نعب کا تاحال کچھ پتہ نہیں ہے دوسری جانب صابر ابو نعب  کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں کی جانب سے صابر ابو نعب  کی گمشدگی کے حوالے سے صہیونی فوج اور ریاست کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

Tags: "سلوانبیت المقدسصہیونی پولیسصہیونی دہشتگردمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.