• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض جیل سے 3 سال بعد فلسطینی  کو آزاد کردیا گیا

پیر 08-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض جیل سے 3 سال بعد فلسطینی  کو آزاد کردیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی عقوبت خانوں میں بدترین تشدد کا سامنا کرنےکے بعد فلسطینی نوجوان کو رہا کردیا گیاتاہم رہائی حاصل ہونے تک فلسطینی نوجوان پر کوئی جرم ثابت نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی جیل حکام نےمقبوضہ بیت المقدس کے الطور قصبے  کے رہائشی فلسطینی نوجوان مصطفی ابو الحوا  کو 3برس  کی پر تشدد صہیونی انتظامی حراست سے رہا کر دیا ۔

صہیونی فوج کی جانب سے مصطفی ابو الحوا پرمزاحمتی تنظیم کے رکن ہونے کا الزام تھا جس کے بعد نوجوان کو صہیونی زندان میں مسلسل تشدد کر تے ہوئے اقبال جر م کرانے کی کوششیں کی گئیں تاہم بے قصور فلسطینی نوجوان کو کسی قسم کے ثبوت نہ ملنے پر بالآخر3 سال بعد رہائی مل گئی ہے۔

واضح رہے کہ فلسطینی نوجوان  مصطفی ابو الحوا  کو صہیونی انتظامی جیلوں میں مسلسل غاصب صہیونی تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے باعث اس کے جسم کی کچھ ہڈیوں کے ٹوٹنے کے بھی خدشات سامنے آئے ہیں جن کے مکمل تصدیق طبی معائنہ کے بعد ہی کی جا سکے گی۔

Tags: اسرائیلالطور قصبہصہیونی فوجی جیلیںصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.