• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض اسرائیلی ریاست کا دفاعی نظام دنیا بھر میں مذاق کا نشانہ بننے لگا

ہفتہ 24-08-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
قابض اسرائیلی ریاست کا دفاعی نظام دنیا بھر میں مذاق کا نشانہ بننے لگا
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبررساں ادارہ )قابض اسرائیلی ریاست کا دفاعی نظام ہچکولے کھانے لگا،اسرائیل کے ریڈار سسٹم نے اپنی  ہی طیارے کو دشمن کر طیارہ سمجھ کر نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی ریاست کا  دفاعی نظام کھربوں ڈالر لگا کر بھی دنیا کے مذاق کا نشانہ بننے لگا۔گزشتہ دنوں ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جب اسرائیلی فضائیہ کے ریڈار سسٹم نے غلطی کا شکار ہو کر اپنے ہی طیارے کو شامی طیارہ سمجھ لیا اور اس پر فوری حملہ کردیا۔

اسرائیلی وزارت دفاع کی ویب سائٹ ’ڈرایو‘ نے خبر دی ہے کہ اسرائیل کے دفاعی سسٹم نے غلطی سے گولان کی بلندیوں پر اڑتے ہوئے ایک اپنے ہی طیارے کو شامی طیارہ سمجھ کر حملے کا نشانہ بنا دیا۔ اس رپورٹ کے مطابق، دفاعی سسٹم کی جانب سے شلیک کی گئی گولی طیارے کی پیٹرول ٹینکی پر لگی لیکن خوش قسمتی سے پائلٹ نے آگ لگنے سے پہلے ہی طیارے کو سالم زمین پر اتار دیا۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی متعدد بار اسرائیلی افواج کے دفاعی نظام میں متعدد نقائص دنیا کے سامنے آچکے ہیں جس پر وہ دنیا بھر میں مذاق اور تنقید کا نشانہ بن چکی ہے۔

Tags: قابض اسرائیلی ریاست کا دفاعی نظام دنیا بھر میں مذاق کا نشانہ بننے لگا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.