• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیارہیں، نیتن یاھو

بدھ 08-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیارہیں، نیتن یاھو
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اگر  فلسطینی صدی کی ڈیل پر عمل کیلئے تیار ہیں تو ان سےمذاکرات ممکن ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے  برطانوی وزیراعظم سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےمشرق وسطیٰ کے لیے تیار کردہ امن منصوبے صدی کی ڈیل پرعمل درآمد کریں گے ، یہ منصوبہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے اور اسرائیل مذاکرات کیلئے تیار ہے ۔

واضح  رہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے گذشتہ ہفتے ایک بیان میں فلسطینی اراضی کے الحاق کے اسرائیلی اعلان کو مسترد کردیا تھا۔ انہوں نے اپنے ایک مضمون میں لکھا تھا کہ غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کے نتیجے میں امن کی تمام مساعی تباہ ہوجائیں گی۔انہوں نے مزید کہا تھا کہ توقع ہے کہ نیتن یاھو غرب اردن کے الحاق کے اعلان پر نظر ثانی کریں گے۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظمبورس جانسنغرب اردننیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.