• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی ، نفتالی بینیٹ

ہفتہ 28-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی ، نفتالی بینیٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیل کے وزیر دفا ع نے عالمی عدالت کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے کا تمسخر اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ  ہمیں نام نہاد عدالت کی کوئی پرواہ نہیں ، فلسطینیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے۔

اسرائیل کے وزیر دفاع نفتالی بینیٹ نے عالمی فوجداری عدالت کے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے اعلان کو ہوا میں اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ  عالمی عدالت انصاف سام دشمن کا عناصرکا آلہ کار ہے،  ہمیں سام دشمن عناصر کے آلہ کار نام نہاد عدالت کی کوئی پرواہ نہیں۔

اپنی سرزمین کے حصول اور قابض ریاست کے تلسط سے  آزادی کی جدوجہد کو دہشتگردی قراردیتے ہوئے صیہونی وزیر دفاع کہنا تھا کہ ہم فلسطینیوں کے خلاف اس وقت تک کارروائی جاری رکھیں گے جب تک دہشت گردی ختم نہیں ہوتی۔

اسرائیلی وزیر نے فلسطینی شہریوں پربمباری کرنے والے طیاروں کے پائلیٹس کو خراج تحسین پیش  کرتے ہوئے کہا کہ  عالمی  فوجداری عدالت اسرائیل کا گھیرا ؤ کرنا چاہتی ہے  جس کو ہم کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

Tags: صیہونی وزیر دفاععالمی عدالت انصافعالمی فوجداری عدالتمقبوضہ فلسطیننفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.