• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے خلاف قابض فوج کی بلا جوازگرفتاریاں جاری

جمعہ 27-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کے خلاف قابض فوج کی بلا جوازگرفتاریاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  انسداد کورونا وائرس کے تحت ہونے والے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے نام پر صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی بلا جواز گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے  جبکہ گرفتاریوں کے خلاف  پرتشدد جھڑپوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس  میں مسجد اقصیٰ کے قریب سے تین فلسطینی سماجی کارکنوں کو گرفتار  کیا جو سماجی کاموں میں مصروف تھے جبکہ  صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے سلوان قصبے کے قریب فوجی چوکی قائم  کی اور متعدد فلسطینی گاڑیوں کی تلاشی لی کے بعد گرفتارکرلیا۔

دوسری جانب  قابض صہیونی فوج کے طولکرم پر چھاپے کے دوران مشتعل فلسطینیوں کی جانب سے مزاحمت کی گئی اور پر تشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں،فلسطینی نوجوانوں نے  قابض صہیونی فوج  پر پتھراؤ کیا اور پتڑول سے بھری بوتلوں کو آگ لگانے کیلئے استعمال کیا ۔

قابض فوج نے  فلسطینی شہریوں پر آنسو گیس کے شیل فائر کیئے جبکہ فائرنگ کی بھی کی ، آنسو گیس کی وجہ سے متعدد فلسطینیوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا جنہیں موقع پر ہی طبی امداد مہیا کی گئی۔

Tags: "سلوانصیہونی فوجطالکرمفلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.