• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کی املاک کی مسماری کا سلسلہ جاری

جمعرات 22-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں کی املاک کی مسماری کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اقوام متحدہ، او آئی سی اور دیگر بین الاقوامی اداروں اورتنظیموں کی جانب سے  مذمت کے باوجود قابض صیہونی ریاست کی طرف سے فلسطینیوںکی املاک کی مسماری اور تعمر ات پر پابندی کا سلسلہ جاری رہے۔

مقبوضہ فلسطین میں غیرقانونی صیہونی آبادکاری کی سرگرمیوں پر نظر رکھنےوالے ادارے کے سربراہ غسان دغلس کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے اسرائیلی غیر قانونی اور غیر انسانی اقدامات کی بھرپور مذمت کے باوجود صیہونی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف انتقامی اقدامات جاری ہیں، اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک کی مسماری اور تعمیرات پر پابندی کا سلسلہ جاری رہے۔

انھوں نے بتایا کہ اسرائیلی حکام کی طرف سے سیکٹر ‘سی’ میں فلسطینیوں کو مکانات کی تعمیر پرمکمل پابندی عائدکردی ہے۔

دوسری جانب غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں قبلان کے مقام پر فلسطینی باشندوں کے 13 گھروں‌کو غیر قانونی قرار دے کر انہیں مسمار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ماہ صیام میں بھی اسرائیلی حکام کی طرف سے مقامی فلسطینی باشندوں کے گھروں کی مسماری اور تعمیرات پرپابندی کا نسل پرستانہ طرز عمل جاری ہے۔

Tags: اقوام متحدہاو آئی سیصہیونی آباد کاریغرب اردن نابلسغسان دغلسفلسطینی املاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.