• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی گھروں، تجارتی مراکز میں صہیونی فوج کی لوٹ مار

منگل 22-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی گھروں، تجارتی مراکز میں صہیونی فوج کی لوٹ مار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجیوں کی کھلی دہشتگردی جاری ہے، مجبور فلسطینیوں کے گھروں اور تجارتی مراکز میں لوٹ مار معمول بن گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی قصبے بیت حنین میں قابض صہیونی فوج کے ٹولے نےفلسطینی تجارتی مراکز میں اشیائے خوردونوش کے مختلف اسٹوروں پر دھاوا بولتے ہوئے وافر مقدا میں سامان اکٹھا کر کے بوریوں میں بھرنا شروع کیا اور سامان جمع کر کے قیمتیں ادا کئے بغیر ہی اسٹوروں سے باہر نکل گئے ۔

عینی شاہدین کے مطابق  صہیونی فوج کھلی دہشتگردی کرتے ہوئے مجبور فلسطینیوں کے گھروں اور اسٹوروں  میں گھس کر بلا اجازت  اپنی من پسند چیزیں اٹھا کر بوریوں میں بھر کر لے جاتے ہیں جن کے خلاف قانونی کارروائی کر نے کے لیے کوئی صہیونی  ادارہ  مدد کو تیار نہیں ہوتا جس کے باعث فلسطینی  تجارتی مراکز کے مالکان کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Tags: صیہونی فوجفلسطینیفلسطینی تاجرمقبوضۃ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.