• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے جاپان کی جانب سے”سوا کروڑ ڈالر” امداد

پیر 23-12-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے جاپان کی جانب سے”سوا کروڑ ڈالر” امداد
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ  اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ‘اونروا’  کے لیے  جاپانی حکومت نے ایک کروڑ 10 لاکھ 15ہزار ڈالر کی اضافی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

گزشتہ روز فلسطین وزیراعظم محمد اشتیہ اور جاپانی وزیر برائے خارجہ امور وکیسوکی سوزوکی کے درمیان ایک کروڑ ڈالر کی  امداد کے علاوہ فلسطینی حکومت کے ساتھ دو مزید سمجھوتوں پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت ائندہ دنوں میں جاپان فلسطینی پناہ گزینوں کےمعاشی استحکام میں مدد فراہم کرنے کے لیے 55 لاکھ 10 ہزار ڈالر کی امداد فراہم کرے گا۔

 اس امداد کا ایک بڑا حصہ غزہ کی پٹی میں 98 ہزار فلسطینی پناہ گزینوں کی معاشی تعلیمی ضروریات اور صحت کی اسکیموں پر خرچ کرے گا۔اس کے علاوہ جاپان کی طرف سے غزہ کی پٹی  میں  اسکولوں کے قیام اور تعلیمی ضروریات کے لیے 56 لاکھ 40 ہزار ڈالر کی رقم صرف کرے گا۔

Tags: جاپانفلسطینی پناہ گزینمحمد اشتیہوکیسوکی سوزوکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.