• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی ٹی وی کا عملہ مہمان سمیت گرفتار

جمعہ 06-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی ٹی وی کا عملہ مہمان سمیت گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے فلسطینی ٹی وی کے عملے کو ایک شو کی فلم بندی کے دوران مہمان سمیت گرفتار کرکے کیمرے اور دیگر سامان کو ضبط کرلیا۔

فلسطینی خبر ایجنسی وفا کی رپورٹ کے  مطابق صیہونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے زیتون کے پہاڑی علاقے میں ایک مارننگ شو کی فلم بندی کے دوران دھاوا بولا اور پروگرام اینکر دانا ابو شمسیہ کیمرا مین عامر عابد اور پروگرام کے  مہمان محمد عباسی کو گرفتارکرکے ٹی وی چینل کے کیمرے اور دیگر سامان ضبط کرلیا ۔

دوسری جانب مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے باب العمود کےقریب اسرائیلی فورسز نے فلسطین ٹی وی کی  رپورٹر کرسٹین الیناوی اور کیمرہ مین علی یاسین کو گرفتار کیا اور انہیں المسکوبیئح حراستی مرکز منتقل کردیا۔

واضح رہے کہ قابض صیہونی حکام نے 20 نومبر سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطین کے تمام ٹی وی پروگراموں اور شوز پر پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔

Tags: باب العموددانا ابو شمسیہفلسطینی ٹی ویفلسطینی صحافی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.