• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی وفد کی لبنانی صدر ميشال عون سے ملاقات، بیروت دھماکوں پر اظہار افسوس

منگل 11-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی وفد کی لبنانی صدر ميشال عون سے ملاقات، بیروت دھماکوں پر اظہار افسوس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   فلسطینی اتھارٹی کے وفد نے لبنانی صدر سے ملاقات میں صدر محمود عباس کی جانب سے بیروت دھماکوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے بھائیوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

صدر محمود عباس کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق  گزشتہ روز   فلسطینی لبریشن آرگنائزیشن  کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن عزام الأحمدکی سربراہی میں  چھ رکنی وفد نے بیروت میں لبنانی  صدر ميشال نعيم عون سے ملاقات کی ، ملاقات میں وفد کے دیگر اراکین میں صالح رأفت، بسام صالحی ، واصل أبو يوسف، فتحی أبو العردات  اور لبنان میں فلسطینی سفیر اشرف دبور شامل تھے ۔

فلسطینی وفد نے لبنانی صدر سے ملاقات میں  کہا ہے ہم یہاں فلسطینی صدر محمود عباس اور فلسطینی عوام کی جانب سے لبنان پر آنےوالے مشکل وقت میں اظہار یکجہتی کیلئے  جمع ہوئے ہیں ،جس طرح لبنانی حکومت اور عوام فلسطینیوں کے حقوق کیلئے  یک زبان ہیں ویسے ہیں  فلسطینی عوام اپنے لبانی بھائیوں کے غم میں برابر کی شریک ہے ، وفد نے بیرت دھماکوں میں شہید ہونےوالوں  کی مغفرت اور زخمی ہونےوالو ں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔

Tags: بیروت دھماکےفلسطینی وفدلبنانی صدرمحمود عباسمیشال عون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.