• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی وزیراعظم کی کاروباری شخصیات سے ملاقات، 300 ملین ڈالر قرض کا اعلان

بدھ 05-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی وزیراعظم کی کاروباری شخصیات سے ملاقات، 300 ملین ڈالر قرض کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ میں اپنے دفتر میں فلسطین کے زرعی اور صنعتی چیمبرز آف فیڈریشن کے عہدیداران کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ، عالمی وباء کورونا وائرس  سے معیشت کو ہونے والے نقصان کے ازالے اور ملک کو بحران سے نکالنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

فیڈریشن سے بات کرتے ہوئے محمد اشتیہ نے کہا کہ  کورونا وائرس کے باعث "ہم جس مشکل سیاسی اور معاشی صورتحال کا شکار ہیں اس ضمن  میں ہماری   ہماری پہلی کوشش شہریوں کی صحت اور ان کی روز مرہ زندگیوں میں سماجی اور سیاسی  تحفظ  کی فراہمی ہے  ، لہذا صحت اور معیشت کے مابین توازن پیدا کرنے کیلئے  ہر ممکن  اقدامات کو اپنایا جائے گا۔

انہوں نے وضاحت کی کہ "کورونا وبائی مرض سے صرف صحت کا شعبہ ہی متاثر نہیں ہوا ہے بلکہ اس سے سیاحت کو بھی دھچکا لگا ہے۔

اس موقع پر انھوں  نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو 300 ملین ڈالر کی رقم انہائی آسان قرضوں اور نرم شرائط پر دینے کا اعلان کیا ہے

Tags: رام اللہفلسطینی اتھارٹیفلسطینی وزیراعظممحمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.