• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نوجوانوں سے جھڑپوں میں 5 صیہونی فوجی زخمی

بدھ 03-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-soldiers-injured-clashes-Palestinian-youth

5 Zionist soldiers injured in clashes with Palestinian youth

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بلاجواز گرفتاریوں اور گھروں میں لوٹ مار کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوج پر حملہ کیا جس کے نتیجےمیں کم سے کم 5 صیہونی فوجیوں کے زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔

صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے العیسویہ میں فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں کے گھروں میں تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار کی اور مکینوں کو تشدد کانشانہ بنایا۔

اسرائیلی فوج کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے فوجیوں پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم پانچ اسرائیلی فوجیوں کے زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں، صیہونی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور فائرنگ کی جس سے ایک بچے سمیت 10 فلسطینی زخمی ہوئے۔

فلسطینیوں کی جانب سے سنگ باری کے بعد اسرائیلی فوج نے علاقے میں بڑے پیمانےپر پکڑ دھکڑ شروع کی اور خواتین سمیت متعدد فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا۔

Tags: اسرائیلالعیسویہبیت المقدسصہیونی فوجفلسطینی نوجوانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.