• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد 42 ہوگئی، وزیرصحت

جمعرات 09-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد 42 ہوگئی، وزیرصحت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی وزارت صحت کی طرف جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ منگل کے روز کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مزید 18 مریض صحت ہونے کے بعد گھروں کو روانہ کردیے گئے ہیں،  جس کے بعد مجموعی طورپر کورونا سے صحت یاب ہونے والے فلسطینی مریضوں کی تعداد 42 ہوگئی ہے۔

رام اللہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی وزیرصحت می کیلہ نے بتایا کہ رام اللہ میں ہوگو شاویز اسپتال میں زیرعلاج 11 فلسطینی صحت یاب قرار دیے گئے جبکہ مبقوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم میں مزید 7 مریضوں کے کورونا کے  ٹیسٹ  لئے گئے جو منفی آئےہیں،  طبی جانچ پڑتال کے بعد مزید 18مریضوں کو کورونا کی بیماری سے صحت یاب قرار دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا  کہ صحت یاب ہونے والے تمام مریضوں کو 14 دنوں کے لیے گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ان تمام افراد کا اگلے 14 دنوں تک  روزانہ کی بنیاد پر معائنہ جاری رہے گا۔

Tags: رام اللہفسلطینی وزیرصحتکورنا وائرسمی کیلہہوگو شاویز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.