• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مظاہرین پر صہیونی فوج کا حملہ، درجنوں زخمی

ہفتہ 11-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مظاہرین پر صہیونی فوج کا حملہ، درجنوں زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے اسرائیلی قبضے کے خلاف نکالی جانےوالی ریلی پر فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جبکہ گرفتار ہونےو الے مظاہرین  کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز  فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عصیرہ کے مقام پر  غرب اردن پر صہیونی عملداری کے اعلان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے  اسرائیلی فوج کے خلاف نعرے بازی کی ۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ان کے   خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے، آنسو گیس کی بے تحاشہ شیلنگ سے علاقہ مکینوں کو سانس لینے میں دشواری ہوئی جبکہ فائرنگ اور دم گھٹنے سے کم سے کم 48 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

Tags: صہیونی فوجعصیرہغرب اردنفسلطینی زخمینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.