• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمت کاروں کےحوالے سےاسرائیل کی ایک اور ناکامی کااعتراف

منگل 17-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کاروں کےحوالے سےاسرائیل کی ایک اور ناکامی کااعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   اسرائیلی فوج کے ایک  سینیرعہدیدارنے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج میں ایساکوئی یونٹ یا انٹیلی جنس ادارہ نہیں جو مزاحمت کاروں کی سرنگوں کی نشاندہی کرسکے۔

اسرائیلی اخبار’یسرائیل ھیوم’ کے مطابق  اسرائیلی فوجی جنرل میکی اڈلچائن نے ہرٹزیلیا میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی سرنگوں کی پالیسی اور اس کے خطرات پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے وقت میں بھی فلسطینی اور لبنانی مزاحمت کاروں کی طرف سے زیرزمین لڑائی اور سرنگوں کا خطرہ موجود رہے گا۔

انھوں نے کہا کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اور جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی طرف سے کھودی گئی سرنگوں سے نمٹنے کا طریقہ کار موثر ثابت نہیں ہوا ہے،  اسرائیلی فوجی جنرل کا کہنا ہے کہ غزہ اورجنوبی لبنان میں زیرزمین سرنگوں کا خطرہ سو فی صد موجود ہے۔

صہیونی جنرل کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج میں ایسی کوئی یونٹ یا انٹیلی جنس ادارہ نہیں جو مزاحمت کاروں کی سرنگوں کی نشاندہی کرسکے۔ اگرہمیں ان سرنگوں کے خطرے کا حقیقی معنوں میں تدارک کرنا ہے تو ہمیں سرنگوں کے بارے میں جلد اور درست معلومات ملنی چاہئیں اور کم سے کم وقت میں بغیر کسی جانی نقصان کے ہمیں ان سرنگوں کو ختم کرنا ہوگا۔مسٹر اڈلچائن کما کہنا تھا کہ دشمن کی زیرزمین لڑائی کی پالیسی اور اس حوالے سے ہونے والی ہونے والی تبدیلیوں کا اندازہ کرنا چاہیے۔ ہمیں پتا ہونا چاہیے کہ دشمن کہاں کہاں سرنگوں کی تیاری میں مصروف ہے۔انہوں نے کہا کہ غزہ اور لبنان میں سرنگوں کا خطرہ 100  فی صد موجود ہے اور ہمیں آئندہ بھی اس خطرے کا سامنا رہے گا۔

Tags: اسرائلی فوجی جنرلحزب اللہ ؎حماسغزہیسرائیل ھیوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.