• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمت کاروں کا خوف، نیتن یاھو نے دورہ عسقلان منسوخ کردیا

جمعرات 18-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کاروں کا خوف، نیتن یاھو  نے دورہ عسقلان منسوخ کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کی حکمران جماعت "لیکود” کی جانب سے ایک جلسے کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں نیتن یاھو کو بھی مدعو کیا گیا تھا تاہم مزاحمت کاروں کے حملے کے خوف سے نیتن یاھو نے دورہ منسوخ کردیا۔

اسرائیلی ٹی وی چینل "12” نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی وزیراعظم کے خوف کو دورے کی منسوخی قرار دیا ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکمران جماعت "لیکود”کی جانب سے غزہ کی سرحد سے متصل اسرائیلی شہر عسقلان میں انتخابی جلسے کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں صیہونی ریاست کے وزیراعظم کو بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی تھی، مگر ان کا یہ دورہ غزہ میں موجود فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے ممکنہ راکٹ حملوں کے خطرے کے پشں نظر منسوخ‌ کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق نیتن یاھو نے جلسے میں براہ راست شرکت سے معذرت کی اور ٹیلیفو ن پر خطاب کیا، دورے کی منسوخی کی وجوہات بیان نہیں کی گئیں تاہم نتن یاھو کے ایک قریبی ذرائع کے مطابق نیتن یاھو کا دورہ غزہ کے مزاحمت کاروں کی جانب سے ممکنہ راکٹ حملوں کے خوف کے باعث منسوخ کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی وزیر اعظمعسقلانغزہفلسطینی مزاحمت کارلیکود پارٹیمقبوضہ فلسطیننیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.