• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی مزاحمت کاروں کا اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ

مزاحمت کاروں کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیاہے کہ مزاحمتی جماعتیں اور عوام مل کراسرائیل کو منہ توڑ جواب دیں

ہفتہ 02-10-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کاروں کا اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمتی جماعتوں نے کہا ہے کہ اسرائیل نے بے گناہ شہریوں کو قتل کر کے سرخ لکیر عبور کی ہے،اب رد عمل کے ساتھ ہونے والے واقعات کی ترتیب کے لیے اسرائیل ذمہ دار ہوگا۔

تفصیلات کےمطابق مقبوضہ فلسطین میں مزاحمتی گروپوں کی جانب سے صہیونی جارحیت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی شہادتوں کے بعدا علان کیاگیا ہےکہ اب وقت آگیاہے کہ مزاحمتی جماعتیں اور عوام مل کراسرائیل کو منہ توڑ جواب دیں۔

بیان میں کہا گیا کہ مزاحمتی قوتوں نےتمام فلسطین میں ہونے والے واقعات اور پیش رفتوں کا قریب سے مشاہدہ کیا ہےجس سے پتہ چلتا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی افواج کی دشمنی اور معصوم فلسطینیوں کے خلاف ان کے جرائم میں اضافہ ہوا ہےجس کا ردعمل ضرور سامنے ٓئے گا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ اسرائیل نے بے گناہ شہریوں کو قتل کر کے سرخ لکیر عبور کی ہے،اب رد عمل کے ساتھ ہونے والے واقعات کی ترتیب کے لیے اسرائیل ذمہ دار ہوگا۔

Tags: سرخ لکیرصہیونیفلسطینیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.