• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قوم کو صیہونی فوج سے تحفظ فراہم کیا جائے ،فلسطینی وزیراعظم

منگل 17-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی قوم کو صیہونی فوج سے تحفظ فراہم کیا جائے ،فلسطینی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزیراعظم نے مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید چار فلسطینی نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے غیر قانونی اسرائیلی قبضے میں رہنے والے فلسطینی عوام کے لیے بین الاقوامی تحفظ کا مطالبہ کیاہے۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ میں  وزیراعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتےہوئے فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں قابض صیہونی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کے نیتجےمیں شہید ہونے والے چار فلسطینیوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئےبین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی قبضے میں رہنے والے فلسطینیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔

انہوں نے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ اس ’اشتعال انگیز جرم‘ کی مذمت کریں اور فلسطینی نوجوانوں اور بچوں کو نشانہ بنانے والے صیہونی ریاست کے غیر قانونی اور غیر انسانی فعل کے خلاف فلسطینی عوام کو بین الاقوامی تحفظ فراہم کریں۔شطیح نے اسرائیلی پالیسیوں کے قتل ، نسلی صفائی ، گھروں کو مسمار کرنے اور زمین اور جائیداد کی تخصیص کے خلاف انتباہ کیا ، جو حالیہ دنوں میں بڑھ گیا ہے۔

وزیراعظم محمد اشتیہ نے فلسطینیوں کے خلاف منظم نسل کشی ،گھروں اور املاک کی جبری مسماری اور بدترین انسانی حقوق  کے حوالے سے قابض ریاست کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جرائم کو بین الاقوامی فوجداری عدالت کے سامنے اٹھایا جائے گا ۔

Tags: اسرائیلصیہونی فوجفلسطینی وزیراعظممحمد اشتیہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.