• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قانون دان خالد زبارقہ پر قبلہ اول میں داخلے پر پابندی

منگل 30-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قانون دان خالد زبارقہ پر قبلہ اول میں داخلے پر پابندی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی قانون دان اور اہم سماجی شخصیت خالد زبارقہ کو اس سے قبل بھی کئی مرتبہ ان کے سوشل میڈیا پراسرائیل مخالف تحریروں کی پاداش میں حراست میں لینے کے بعدزدو کوب کیا جاتا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے اللد شہر سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قانون دان اور اہم سماجی شخصیت خالدزبارقہ کو ایک ہفتے کے لیے مسجد اقصیٰ سے بےدخل کردیاگیا ہے۔ صہیونی حکام نے ایڈووکیٹ خالدزبارقہ کو القدس میں القشلہ پولیس مرکز منتقل کیا جہاں ان سے پوچھ گچھ کے بعد ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں ان پر ایک ہفتہ تک مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائدکردی گئی ہے

تفصیلات  کے مطابق خالدزبارقہ کے خلاف اسرائیل کی انتقامی کارروائی کا یہ پہلا موقع نہیں ہے بلکہ انہیں اس سے قبل بھی کئی مرتبہ ان کے سوشل میڈیا پراسرائیل مخالف  تحریروں  کی پاداش میں   حراست میں لینے کے   بعدزدو کوب کیا جاتا رہا ہے۔ خالد زبارقہ بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ رائد صلاح کے بھی وکیل ہیں۔

واضح رہے کہ حالیہ عرصے میں ہیونی ریاست  کی جانب  سے مسجد اقصیٰ کے نمازیوں اور اہم شخصیات کے داخلے پر پابندیوں کی انتقامی  کارروائیوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے

Tags: خالد زبارقہصہیونی ریاستقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.