• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

  "فلسطینی فلوائیڈ” صیہونی جرام کے خلاف عالمی مہم  شروع

بدھ 03-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
  "فلسطینی فلوائیڈ” صیہونی جرام کے خلاف عالمی مہم  شروع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ  فلسطین میں اسرائیلی فوج اور امریکا میں امریکی فوج کے ہاتھوں نسل پرستی کے جرائم کے ارتکاب کے بعد عالمی سطح پر مہم شروع کی گئی ہے جس کا مقصد اسرائیل اور امریکا کے نسل پرستانہ جرائم کو بے نقاب کرنا ہے۔

مایئکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر سمیت سماجی رابطوں کی دیگر ویب سائٹس پر صیہونی ریاست کی مجرمانہ نسل پرستی کے خلاف شروع کی گئی مہم کو "PalestinianLivesMatter”  اور”BlackLivesMatter” کے ہیش ٹیگ کے ساتھ  "فلسطینی فلوائیڈ” کا عنوان دیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری عالمی مہم میں اسرائیلی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف جاری وحشیانہ جنگی جرائم اور نسل پرستانہ جرائم کو بے نقاب کیا جا رہا ہے، اس مہم میں شامل ہونے والے سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ حال ہی میں اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں ایک ذہنی معذور فلسطینی نوجوان کو بے رحمی کے ساتھ شہید کیا جبکہ امریکا میں امریکی فوج نے ایک سیاہ فام شہری کو وحشیانہ ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قتل کردیا تھا۔

Tags: "فلسطینی فلوائیڈ"ذہنی معذور فلسطینی شہیدصیہونی ریاستمقبوضہ فلسطیننسل پرست ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.