• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی دانشورکی گرفتاری کیلئے صیہونی فوج کے چھاپے

پیر 22-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-army-raids Dr jamal umro

925 / 5000 Translation results Zionist army raids to arrest Palestinian intellectual

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی رہنما ڈاکٹر جمال عمرو کو صیہونی فوج نے گذشتہ سال بھی تین ماہ کیلئے بلا جواز گرفتارکیا تھا جبکہ رہائی کےبعد چھ ماہ کیلئے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز صیہونی فوج کے خفیہ ادارے کے سادہ لباس اہلکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے ضلع سلوان کے الثوری کالونی کے رہائشی 65 سالہ فلسطینی رہنما اور دانشور ڈاکٹر جمال عمرو کو گرفتار کرنےکیلئے چھاپہ مار کارروائی کی تاہم ڈاکٹر جمال عمرو گھر پرموجود نہیں تھے جس کے بعد ان کے اہلخانہ کےنام پر ایک نوٹس جاری کیا ہے جس میں  انہیں کہا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر خود کو حکام کےحوالے کردیں بصورت دیگر سخت کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر جمال عمرو کو اسرائیلی فوج نے گذشتہ برس بھی غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت گرفتارکرکے تین ماہ قید میں رکھا تھااور رہائی کے بعد آئندہ چھ ماہ کیلئے ان پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

Tags: "سلواناسرائیلی فوجڈاکٹر جمال عمروفلسطینی رہنمامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.