• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی اسرائیل کی پوسٹل سروس کے ذریعے ووٹ کاسٹ کریں گے

اتوار 14-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اسرائیل کی پوسٹل سروس کے ذریعے ووٹ کاسٹ کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عالم  برادری اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان ووٹنگ کا طریقہ کار طے ، مقبوضہ بیت المقدس کے باشندے اسرائیلی پوسٹل سروس کے ذریعے ووٹ ڈالیں گے۔

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ صدر محمود عباس کے خصوصی مشیر برائے داخلی امور اور سابق فلسطینی وزیراعظم نبيل شعث‎ نے ترکی کے خبررساں ادارے سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے  3 لاکھ 40 ہزار فلسطینی رہائشیوں  کے اتنخابات میں حصہ لینے کے حوالے سے عالمی برادری اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان طریقہ کار طے کرلیا گیا ہے کہ  بیت المقدس کے باشندے اسرائیل کی پوسٹل سروس کے ذریعے اپنا ووٹ ڈالیں گے۔

انتخابات کے  عمل کی نگرانی عالمی برادری کی سرپرستی میں کی جائے گی جہاں  بیت المقدس کے فلسطینی اسرائیلی ڈاک اور عالمی نگرانی میں اپنا ووٹ ڈالیں گے۔

Tags: سابق وزیراعظمفلسطینی اتھارٹیفلسطینی وزیراعظممحمود عباسمقبوضہ بیت المقدسنبیل بعث
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.