• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی استاد نےکتابیں ادھار لینے کے لئے موبائل ایپلیکیشن تیار کر لی

پیر 08-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی استاد نےکتابیں ادھار لینے کے لئے موبائل ایپلیکیشن تیار کر لی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی لائبریرین  نے سمارٹ فون  ایپلیکیشن کے ذریعے کتاب کا حصول ممکن بنادیا جس کےبعد اب شہریوں کو لائبریری جائے بغیر وہاں موجود کتاب تک رسائی ہوگی جبکہ اس طریقے سےنایاب کتابوں کی حفاظت بھی ممکن ہو سکے گی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطینی محصور حصے غزہ کے علاقے  خان یونس سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ فلسطینی استاد محمد معمر نے لائبریریوں میں کتابیں ادھار لینے کے روایتی طریقے کو سمارٹ فون سے تبدیل کرتے ہوئےE.T.Dکے نام سے پہلی موبائل ایپلیکیشن تیار کر لی ہے جس کے ذریعےاب کتابیں پڑھنے کے شوقین حضرات کو اپنے موبائل پر ہی اپنی من پسند کتاب پڑھنا میسر  آئے گی۔

فلسطین باشندے معمر شہر کے مشرق میں ایک اسکول میں لائبریرین کی حیثیت سے کام کرتے ہیں۔

 ان کا کہنا ہے کہ اس اپلیکیشن کی مدد سے اب  کم وقت میں بغیر کسی قیمت کےکتابوں کے شوقین افراد کے لیے  اپنی من پسند کتاب کا حصول ممکن ہو سکے گا۔

Tags: E.T.Dخان یونسفلسطینی لائبریرینقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.