• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی اتھارٹی کی جیل سے فلسطینی رہنما رہا

جمعرات 26-03-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی کی جیل سے فلسطینی رہنما رہا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)    فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں تین  ماہ سے زیادہ عرصے تک قید رہنے والے نوجوان فلسطینی  رہنما کو گزشتہ روز رہا کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے مضافاتی علاقے  المغیر کے رہائشی 30 سالہ فلسطینی رہنما باسل ابو علیا کو فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں تین ماہ سے زیادہ قید رکھنے کے بعد گزشتہ روز رہا کردیا گیا

باسل ابو علیا کو فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے رام اللہ انٹیلی جنس چیف  کی ہدایت پر حراست میں لے لیا تھا اور تین ماہ قید میں رکھنے کے بعد گزشتہ روز  رام اللہ اتھارٹی کی مجسٹریٹ عدالت سے  500 اردنی دینار ضمانت کے عوض رہا کیا ہے۔

Tags: باسل ابو علیارام اللہ اتھارٹیفلسطینی اتھارٹیفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.