• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین کی صورت حال پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست

پیر 04-02-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
فلسطین  کی صورت حال پر سلامتی کونسل کا اجلاس  بلانے کی درخواست
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کویت کی اپیل پر فلسطین کے تاریخی صورت حال اورعالمی امن مشن کو نکالے جانے کے بعد شہر کے مستقبل پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس بلانے کی درخواست کی گئی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ میں کینیا کے مستقل مندوب ندونگ مبا نے کہا ہے کہ جمعہ سے سلامتی کونسل کی اگلے سیشن کی صدارت کویت کرے گا اور اس دوران الخلیل کی صورت حال پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس بلایا جائے گا۔

مباکی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے الخلیل میں متعین عالمی سلامتی مشن کو نکال باہر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

الخلیل میں متعین 64 رکنی عالمی امن وفد نے 25 فروری 1994ء کو مسجد ابراہیمی میں ایک صیہونی آباد کار کے ہاتھوں 29 نمازیوں کی شہادت کے بعد تعینات کیا گیا تھا۔ حال ہی میں اسرائیلی حکومت نے امن مشن کو اسرائیلی ریاست کی سلامتی کے خلاف کام کرنے کے الزام میں وہاں سے نکالنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہالخلیلسلامتی کونسلصیہونیعالمیفلسطینکویتکینیامندوبنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.