• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین کی حمایت پر حماس کا یمنی تحریک انصار اللہ سے اظہار تشکر

منگل 14-07-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطین کی حمایت پر حماس کا یمنی تحریک انصار اللہ سے اظہار تشکر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے یمنی تحریک انصار اللہ کی جانب سے صہیونی قبضے  کے خلاف فلسطینی قوم کی ترجمانی اور حمایت پر یمنی عوام  اور قیادت  کو سراہتے ہوئے اپنے بھیجے گئے پیغام میں کہا ہے کہ  قابض صہیونی ریاست کے خلاف جراتمندانہ موقف قابل تعریف ہے۔

گزشتہ روز حماس کے دفتر سےجاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ  حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے  یمنی تحریک انصار اللہ کو ایک پیغام بھیجا ہے جس میں انھوں نے انصار اللہ کی جانب سے غرب ارد ن پر صیہونی ریاست کو ناجائز قراردینے اور عرب ممالک سے امریکاکاتیار کردہ نام نہاد امن منصوبہ "صدی کی ڈیل ” کو ناکام بنانے کیلئے متحد ہونے کی  اپیل کرتے ہوئے کہا کہ "ہم فلسطین کے مسئلے کو ترک نہیں کرسکتے یہ ہمارا مستقل موقف ہے”کی تعریف کی ہے ۔

اپنے پیغام میں اسماعیل ھنیہ نے عرب اور اسلامی ممالک سمیت دنیا سے صیہونی ریاست کے غیر قانونی قبضے اور ناجائز پالیسز کے خلاف متحرک ہونے کی اپیل کی۔

Tags: انصار اللہحماسصیہونی ریاستغرب اردنمزاحمتی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.