• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین کی آزادی کیلئے ہمارےبچےبھی ہمارے شانہ بشانہ ہیں، جمال الطویل

جمعرات 12-12-2019
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین کی آزادی کیلئے ہمارےبچےبھی ہمارے شانہ بشانہ ہیں، جمال الطویل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی مزاحتمی تحریک حماس کے مقامی رہنما  کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج ہماری  ہمت کو توڑنے کیلئے ہر طرح کے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے لیکن ہم  آزادی کیلئے جدو جہد جاری رکھیں گے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں حماس کے رہنما جمال الطویل نے اپنی صاحبزادی کی گرفتار ی پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کی جدوجہد میں ہم اپنی زندگیاں تو صرف کررہے ہیں لیکن ہمارے جگر کے ٹکڑے بھی اس جدوجہد میں ہمارے ساتھ ہیں  ، انھوں نے کہا کہ صیہونی جیل سے رہا ہونے کے ایک  ہفتے بعد  ان کی بیٹی کو  گرفتارکرنے کا مقصد  ان کی ہمت کو توڑنا ہے ۔

انھوں نے اسرائیلی فوج کے غیر انسانی رویوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  اپنی بیٹی کے ساتھ صیہونی فوج کے تشدد پر دل افسردہ ضرور ہے لیکن  ہم مایوس نہیں ہیں اور نہ صیہونی ریاست کے ان مظالم پر ہم اپنی جدوجہد ترک کریں گے   ۔

انکا  مزید کہنا تھا کہ اگر ہم ہی مایوس نا امید اور  ہمت کو چھوڑ دیں گے تو ہمارے عوام مایوس ہو جائیں گے  اور ہمیں ان کو مایوس نہیں ہونے دینا ہے ۔

Tags: آزادی فلسطینیبشریٰ الوطیلجمال الطویلحماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.