• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں علماء سے خطبات اور تقاریر آن لائن نشر کرنے کی اپیل

ہفتہ 28-03-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطین میں علماء سے خطبات اور تقاریر آن لائن نشر کرنے کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   سماجی تنظیموں کا فلسطینی علماء سے جمعہ کے خطبات اور تقاریر کو آن لائن نشر کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ کوروناوائرس کے پھیلاؤ کے تحت مساجد میں اجتماعی عبادت کی پابندی کے دوران   فلسطینی شہری علماء کے خطبات سے مستفید ہو سکیں ۔

فلسطین میں سماجی کارکنوں کی طرف سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری مہمات میں ماجی کارکنوں اور عام شہریوں نے مساجد کے آئمہ اور خطباء حضرات سےاپیل کی ہے کہ وہ آئندہ جمعہ کے خطبات اور تقاریر انٹرنیٹ پر نشر کریں تاکہ عوام الناس ان سے استفادہ کرسکیں۔

خیال رہے کہ فلسطین میں کرونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر تمام مساجد میں جمعہ اور با جماعت نمازوں کی ادائی روک دی گئی ہے۔

Tags: تقاریرخطباتسماجی کارکنفلسطینی علماءکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.