• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے سید منور حسن کے انتقال پر تعزیت کی

اتوار 05-07-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم
0
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے سید منور حسن کے انتقال پر تعزیت کی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )کراچی () فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے سرپرست کمیٹی کے رکن علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی کی سربراہی میں جماعت اسلامی کے دفتر ادارہ نور حق میں سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور ان کے لئے دعائے مغفرت کے ساتھ ساتھ لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی۔

اس موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد میں سابق رکن سندھ اسمبلی محفوظ یارخان، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسرار عباسی، صوفی عبد الغفار اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم شریک تھے۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرپرست کمیٹی کے رکن اسرار عباسی نے ادارہ نور حق میں سید منور حسن کے انتقال پر تعزیتی ریفرنس ست متعلق رکھی گئی ڈائری میں خیالات قلم بند کئے۔ اس موقع پر جماعت اسلامی ادارہ نورحق کے ذمہ دارن بھی موجود تھے۔

Tags: اسرار عباسیتحریک انصافسید منور حسنفلسطین فاؤنڈیشنقاضی احمد نورانی صدیقی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.