• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غلط بیان پر اسرائیل نے امارات سے باظابطہ معافی مانگ لی

بدھ 03-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غلط بیان پر اسرائیل نے امارات سے باظابطہ معافی مانگ لی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزارت صحت کے سینئر عہدیدار کی جانب سے بے بنیاد بیان پر دونوں ممالک کے درمیان حالیہ قائم ہونے والے تعلقات کشیدگی کا شکار ہوگئے تھے تاہم اسرائیل نے امارات سے باضابطہ معافی مانگ لی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے میں صیہونی ریاستی ذرائع کے حوالے سے شائع کردہ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے غیر قانونی صیہونی ریاست کی وزارت صحت کے اہم عہدیدار اور اسرائیل میں صحت عامہ کی خدمات کی سربراہ ڈاکٹر شیرون ایلروئی پرائس کے بیانات کے بارے میں وضاحت طلب کی ہے جس میں انہوں نے اسرائیل میں عالمی وباء کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کو اور اس میں تیزی سے ہونے والے اضافے کو دبئی جانے والی پروازوں کے تسلسل سے جوڑ دیا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے ڈاکٹر شیرون ایلروئی پرائس کے بیان پر متحدہ عرب امارات سے سرکاری طور پر معافی مانگی ہےاور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس معافی سے دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات کشیدگی کا شکار نہیں ہوں گے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی ڈاکٹر شیرون ایلروئی پرائساسرائیلی وزارت صحتصہیونیئزممتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.