• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے محصورین کی مالی امداد جاری رہےگی، قطری سفیر

منگل 16-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے محصورین کی مالی امداد جاری رہےگی، قطری سفیر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) قطری سفیر کا کہنا تھا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث غزہ کے عوام کو دی جانے والی مالی امداد موخر ہوئی ہےتاہم  آئندہ ہفتے غزہ کے عوام کو دی جانے والی امداد کی فراہمی دوبارہ شروع کردی جائے گی۔

فلسطین کے لیے قطر کے سفیر اور غزہ کی تعمیر نو کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے سربراہ محمد العمادی نے  ذرائع ابلاغ میں قطر کی جانب سے غزہ کیلئے امدادی کور وکنے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے محصورین کی مالی مدد بند نہیں جائے گی  کورونا وائرس کے باعث امداد میں تعطل آیا ہے تاہم  دوحہ حکومت غزہ کے شہریوں کی مالی مدد جاری رکھے گی۔

انھوں نے کاہ کہ غزہ کےعوام کے لیے معمول کے مطابق مدد جاری رکھی جائے گی اور اس سلسلے  میں  قطر آئندہ چند ایام میں غزہ کی کے عوام کو پچاس ملین ڈالر کی رقم منتقل کرے گا۔

Tags: تعمیراتی کمیٹیدوحہقطرمحصور غزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.