• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے قریب صیہونی فوج کی گاڑی کو حادثہ ،چار فوجی زخمی

ہفتہ 29-02-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے قریب صیہونی فوج کی گاڑی کو حادثہ ،چار فوجی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج کے محاصرے کا شکار مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ کے سرحدی علاقے کے قریب صیہونی فوج کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے میں چار صیہونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق 11 بجے شمالی غزہ میں سرحد کےقریب فوجی گاڑی الٹنے سے چار اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

صیہونی فوج کی جانب سے حادثے کے حوالے سے کوئی اطلاع  موصول نہیں ہوئی کہ اس حادثے میں زخمی ہونے والے فوجیوں کی حالت کیسی ہے اور انھیں کس اسپتال میں علاج کیلئے  متنقل کیا گیا ہے ۔

Tags: اسرائیلی فوجی زخمیسرحدی علاقہصیہونی فوجغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.