• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے ایک گھر میں دھماکہ ایک شخص شہید  

بدھ 15-04-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے ایک گھر میں دھماکہ ایک شخص شہید  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت نےب غزہ کے سرحدی علاقے کے گھر میں ہونے والے دھماکے میں ایک فلسطینی  کے شہیدہونے کی تصدیق  کی ہے۔

غزہ پولیس کے ترجمان کرنل ایمن البطنجی نے اپنے جاری بیان میں بتایا ہے کہ غزہ کے جنوب میں  واقع رفح کے یبنا پناہ گزین کیمپ کے ایک گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجےمیں  34 سالہ سامی برھوم کےشہید ہو گیا تاہم دھماکے کی مزید مزید کوئی تفصیلات میڈیا کو فراہم نہیں کی گئی ہیں ۔

Tags: غزہکرنل ایمن البطنجیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.