• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کی مدد کرنا ہمارا فرض، اسرائیلی خطرے کا مقابلہ کرنا ہمارا دفاع ہے: نعیم قاسم

اسرائیل کو لبنان سے باہر فوج اور لبنانی عوام کے ساتھ مل کر حزب اللہ نے کیا تھا اقوام متحدہ کی قراردادوں نے نہیں۔

بدھ 30-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کی مدد کرنا ہمارا فرض، اسرائیلی خطرے کا مقابلہ کرنا ہمارا دفاع ہے: نعیم قاسم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) حزب اللہ کے نئے سربراہ نعیم قاسم نے اپنے تحریک کا عہدہ سنبھالنے کےبعد اپنے پہلے بیان میں اعلان کیا ہے کہ تحریک حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کے مشن کو جاری رکھے گی اور فتح حاصل کرے گی ۔

اپنے جاری بیان میں انھوں نے کہا کہ 2005 میں یہ حزب اللہ ہی تھی جس نے غاصب صیہونی ریاست کو لبنانی عوام اور فوج کے ساتھ ملک کر ملک سے باہر نکالا تھا اسرائیل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے نیتجے میں لبنان سے نہیں نکلی تھی ۔ انھوں نے کہا کہ جب تک صیہونی ریاست غزہ پر جارحیت بند نہیں کرتی ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی۔ غزہ کے نہتے شہریوں کی مدد کرنا ہمارا فرض ہے اور صیہونی خطرے سے خطے کو بچانا ہمارا دفاع ہے۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہصیہونیغزہنعیم قاسم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.