• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کا غیر قانونی محاصرہ فوری ختم کیا جائے ،اقوام متحدہ

بدھ 22-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ کا غیر قانونی محاصرہ فوری ختم کیا جائے ،اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عالمی ادارہ بین الاقوامی برادری سے اپیل کرتا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی ختم کرانے کے لیے اسرائیل پر دبائو ڈالے اور فلسطینی علاقوں میں عاید کردہ پابندیاں ختم کی جائیں۔

نیویارک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  اقوان متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس اور دیگر سینیر عہدیداروں کے سامنے فلسطین میں تازہ انسانی صورت حال کے بارے بریفنگ  دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی، غرب اردن اور القدس کے فلسطینیوں پر عاید کردہ پابندیاں بلا جواز ہیں۔

ترجمان اسٹیفن ڈوگریک نے قابض صیہونی ریاست کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر عاید کردہ اقتصادی پابندیوں کو بلا جواز اور ناروا قراردیتےہوئے انہیں فوری اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ  پرعاید کردہ پابندیوں سے لاکھوں فلسطینی مشکلات کا شکار ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ جب تک فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان سیاسی تنازعات کا حل نہیں نکالا جاتا اس وقت تک عالمی برادری کو فلسطینیوں کی تمام شعبوں میں مدد کرنا ہوگی۔اقوام متحدہ کے عہدیدار نے کہا کہ اقوام متحدہ مقبوضہ فلسطینی اراضی میں اپنی ذمہ داریوں کی انجام دہی کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔ عالمی ادارہ بین الاقوامی برادری سے اپیل کرتا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی ختم کرانے کے لیے اسرائیل پر دبائو ڈالے اور فلسطینی علاقوں میں عاید کردہ پابندیاں ختم کی جائیں۔

Tags: اسٹیفن ڈوگریکاقوام متحدہانتونیو گوٹیرسصیہونی ریاستغزہفلسیطن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.