• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگردی کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

مظاہرین نے صہیونی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے، جس میںاسرائیل کی حمایت کرنے والی حکومتوں کے دوہرے معیارات کی مذمت کی گئی تھی

پیر 29-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ
0
غزہ پر صیہونی دہشتگردی کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہزاروں افراد نے اسکاٹ لینڈ ، جرمنی ، فرانس ، نیوزی لینڈ سمیت دیگر کئی یورپی ممالک میں  غزہ میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیئے ۔

غزہ کی پٹی پراسرائیلی جارحیت کی مذمت اور فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کل ہفتے کو دُنیا کے متعدد شہروں اور دارالحکومتوں میں کئی بڑے مظاہرے ہوئے جن میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ جرمن کے شہر اور دارالحکومت برلن اور آسٹریا کے ویانا میں، ڈچ شہر روٹرڈیم، نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ  اور ڈینش اوڈینس کے علاوہ دیگر کئی یورپی ممالک میں ہزاروں  افراد نے گذشتہ روز غزہ پر جاری صیہونی دہشتگردی کے خلاف اور  فلسطینی عوام کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہروں میں حصہ لیا اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے جرائم کی مذمت کی۔

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی قابض ریاست اور جنگ بندی اور غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کے داخلے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے صہیونی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے، جس میں قابض حکومت کی حمایت کرنے والی حکومتوں کے دوہرے معیارات کی مذمت کی گئی تھی۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ قابض ریاست کے عہدیداروں  اور لیڈروں پر فلسطینی عوام بالخصوص بچوں کے قتل عام پر مقدمہ چلایا جائے۔

Tags: اسرائیلیاسکاٹ لینڈآکلینڈجرمنیصیہونیفلسطینیمظاہرےنسل کشینیوزی لینڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.