• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں مزید 10 فلسطینی شہید

رفح کراسنگ کے راستے نقل مکانی کرنے والے افراد میں زیادہ تر زخمی، بیمار اور غیر ملکی پاسپورٹ رکھنے والے افراد شامل ہیں

بدھ 12-03-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی دہشتگردی میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 48,297 تک پہنچ گئی
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وحشیانہ حملے جنگ بندی معاہدے کے باوجود جاری ہیں، جن کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 فلسطینی شہید ہو گئےجبکہ اسپتالوں میں دوائیوں اور طبی سہولیات کی شدید قلت ہے۔

دوسری جانب، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی ایک اعلیٰ عہدیدار کے حوالے سے "رائٹرز” نے اطلاع دی ہے کہ اب تک تقریباً 3500 فلسطینی غزہ سے مصر کی جانب ہجرت کر چکے ہیں۔ رفح کراسنگ کے راستے نقل مکانی کرنے والے افراد میں زیادہ تر زخمی، بیمار اور غیر ملکی پاسپورٹ رکھنے والے افراد شامل ہیں۔

غزہ میں انسانی بحران سنگین تر ہوتا جا رہا ہے، جبکہ عالمی برادری کی خاموشی اور غیر مؤثر اقدامات فلسطینی عوام کے مصائب میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہداشہیدصیہونیفلسطینیمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.