• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر ایک بار پھر اسرائیلی بمباری

پیر 09-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کی غزہ پرایک بار پھربمباری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک ہفتے کی رات ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری کی  جس سے متعدد عمارات تباہ ہوئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب شمالی غزہ کے مشرقی جبالیا میں متعدد میزائل داغے۔ مغربی غزہ  میں بھی اسرائیلی فوج نےفلسطینی مزاحمتی  تنظیم کے مراکز پربمباری کی تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ غزہ سے داغے گئےتین میزائل  اسرائیل میں یہودی کالونیوں  سدیروت کے مقام پر گرے جب کہ دو راکٹ آئرن ڈون نے فضاء ہی میں تباہ کردیے۔

Tags: اسرائیلی بمباریعمارات تباہغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.