• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کوروناوائرس کا کوئی نیاکیس سامنے نہیں آیا، وزارت صحت 

منگل 16-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں کوروناوائرس کا کوئی نیاکیس سامنے نہیں آیا، وزارت صحت 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں کورونا وائرس کے شبے میں مجموعی طورپر  11 ہزار 740 مریضوں کے ٹیسٹ لیے گئے جن میں سے 72 کے نتائج مثبت آئے ہیں۔

غزہ میں وزار ت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں کورونا وائر س کا کوئی نیا مریض سامنے نہیں آیا ہے  ، غزہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 72 ہے ۔

فلسطینی وزارت صحت  کا کہنا ہے کہ غزہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے شبے میں 37 شہریوں کے ٹیسٹوں کی رپورٹس جاری کی گئیں  ہیں جو تمام کی تمام  منفی ہیں۔

واضح رہے کہ غزہ میں کورونا سے متاثرین میں سے صرف ایک مریض کا انتقال ہوا ہے 45 صحتیاب ہوچکے ہیں  جبکہ 26 کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

Tags: غزہکورونا وائرسمحصورین غزہوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.