• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کورونا کے ایک اور مریض کی تصدیق، تعداد 13ہوگئی

منگل 07-04-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں کورونا کے ایک اور مریض کی تصدیق، تعداد 13ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ قرنطینہ منتقل کیے گئے ایک فلسطینی کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے تاہم مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

غزہ میں محکمہ صحت کے سیکرٹری ڈاکٹر یوسف ابو الریش  نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز مقبضہ فلسطین کے محصور شہر  غزہ ایک اور فلسطینی کے کورونا وائرس کاشکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد غزہ میں کرونا کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔

غزہ میں مجموعی طورپر کوروناوائرس  کے 13 مریض سامنے آئے ہیں جن میں سے 6 صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو چلے گئے ہیں جبکہ کورونا سے متاثر ہونے کے شبے میں قرنطینہ میں 21 دن گزارنے کے بعد 632 کو کورونا سے محفوظ قرار دینے کے بعد گزشتہ روز گھروں کو بھیج دیا گیا ہے۔

انکا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کورونا کے مرض کا شکار ہونے والے فلسطینی کی حالت خطرے سےباہر ہے اور اس کو قرنطینہ منتقل کردیاگیا ہے

واضح رہے کہ  غزہ میں 2000 مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور ان کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ لیے گئے ہیں  دوسری طرف فلسطین میں مجموعی طور پرکرونا کے مریضوں کی تعداد 254 ہو گئی ہے۔

Tags: ڈاکٹر یوسف ابو الریشغزہقرنطینہکورونا وائرسمقبوضہ فسلطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.