• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کورونا سےمتاثر دو نئے کیسز کی تصدیق، تعداد70ہوگئی

جمعہ 05-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں کورونا سےمتاثر دو نئے کیسز کی تصدیق، تعداد70ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزارت صحت کےترجمان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے غزہ پہنچے والوں میں دو مزید افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد غزہ میں متاثرین کی مجموعی تعداد 70 ہوگئی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے غزہ میں دو نئے کورونا متاثرین کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ  بیرون ملک سے مصر کے راستے غزہ آنے والے میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ، گزشتہ روز بھی  بیرون ملک سے آنے والے 5 افراد میں وائرس کی تصدیق کی گئی تھی ۔

انھوں نےبتایا کہ غزہ میں اب تک مہک وائرس  سے  مارچ کے مہینے میں ایک معمر مریضہ انتقال کرگئی ہےتاہم ابھی تک اس مرض سے  18 صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 47 متاثرین قرنطینہ میں زیر علاج ہیں ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں عالمی وباء کورونا کے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 577 ہوگئی ہے۔

Tags: اشرف القدرہغزہکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.