• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں مصنوعی تنفس کی ڈیوائسز کی تیاری، مخیر حضرات کامالی امدادکا اعلان

جمعہ 03-04-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں مصنوعی تنفس کی ڈیوائسز کی تیاری، مخیر حضرات کامالی امدادکا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی ٹھیکیدار یونین کے سربراہ کہا کہ غزہ  میں عالمی وباء کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے ایک سو آکسیجن ڈیوائسز تیار کرنے اور وزارت صحت کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کی ٹھیکیدار یونین کے سربراہ اسامہ کحیل نے بتایا کہ کورونا وباء سے نمٹنے میں وزارت صحت کی مدد کے لیے غزہ کے کاروباری حضرات نے مصنوعی آکسیجن کی 100 ڈیوائسز تیار کرنے کے لیے مالی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مخیر حضرات کی طرف سے غزہ میں مصنوعی آکسیجن ڈیوائسز کی تیاری کے چار مقامی کمپنیوں سے بات چیت کی ہے۔ اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت کے حکام سے بھی بات کی گئی اور بہترین معیار کی آکسیجن ڈیوائسز کی تیاری کے لیے درکار رقم فراہم کی جائےگی۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں اب تک کرونا کے 12 مریض سامنے آئے ہیں۔ ان میں سے بیشتر کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Tags: اسامہ کحیلغزہکورونا وائرسمصنوعی تنفس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.