• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں مزید تین افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق

بدھ 20-05-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں مزید تین افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کورونا وائرس سے متاثر تینوں افراد حال ہی میں مصر کے راستے غزہ واپس آئے تھے جہاں انہیں احتیاطی تدابیر کے تحت قرنطینہ مراکز منتقل کردیا تھا۔

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کے روز غزہ میں کورونا وائرس کے تین نئے مریض سامنے آئے ہیں تینوں مریض گزشتہ ہفتے مصر سے رفح گذرگاہ کے راستے غزہ داخل ہوئے تھےجنہیں احتیاطی طورپر سرحدی علاقے میں قائم کردہ قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا تھا۔

کورونا کا شکار ہونے والے تینوں مریضوں میں ایک 70سالہ خاتون، ایک 40 سالہ اور ایک 19 سالہ شخص شامل ہے۔

 غزہ میں مزید تین مریضوں کے کورونا سے  متاثر ہونے کے  بعد موجودہ مریضوں کی تعداد 8ہوگئی ہے۔

Tags: غزہقرنطینہکورونا وائرسوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.